نہر کی آب پاشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) نہروں کے ذریعے کھیتوں میں پانی دینا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) نہروں کے ذریعے کھیتوں میں پانی دینا۔